Mashriq 1.0
My WordPress Blog
ڈیلی آرکائیو

September 17, 2026

بجلی کمپنیاں حکومتی اجازت سے بھی زائد لوڈشیڈنگ میں ملوث ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ڈسکوز کو لوڈ شیڈنگ کی جتنی اجازت ہے اس سے زیادہ ہو رہی ہے، ہم فیڈر کے بجائے اب ٹرانسفارمر سے بجلی بند کریں گے، پورے فیڈر کے بجائے صرف ٹرانسفارمر پر لوڈ شیڈنگ ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی درخواست خارج کر دی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے قومی کرکٹر محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی، محمد رضوان کی جانب سے وکیل قاضی عمیر علی پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ محمد رضوان قانون کا تابع اور باعزت شہری ہے جس نے اپنی اہلیت کے مطابق پاکستان…

روسی افواج کے یوکرین کی دفاعی صنعت اور توانائی تنصیبات پر بڑے حملے روسی افواج کے یوکرین کی دفاعی…

روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے زمین، سمندر اور فضا سے داغے جانے والے اعلیٰ درستگی کے حامل ہتھیاروں اور بغیر پائلٹ فضائی گاڑیوں کی مدد سے یوکرین کے مختلف اہداف پر بڑے پیمانے پر مشترکہ حملہ کیا۔ وزارت دفاع نے کہا کہ حملوں میں…

حوثیوں کا سعودی جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، اتحادی افواج کے کمیونیکیشن ٹاورز پر حملے

حوثی عسکری میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں مسلح حوثی جنگجو ایک تباہ شدہ طیارے کے ملبے کے قریب کھڑے دکھائی دیتے ہیں، ویڈیو کے ساتھ جاری بیان میں حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ حوثی فورسز نے سعودی فضائیہ کا ایک…

افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات پر دفاع میں کارروائی کریں گے: عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد نے یہ مؤقف سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پیش کیا، جس میں طالبان کے کابل پر قبضے کے پانچ سال بعد افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More