Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

افغانستان میں فتنہ الہندوستان و خوارج کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق دو مقامات پر فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر موجود بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ ہو گیا۔

سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حوثی سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے اور ہم کسی بھی کشیدگی میں سعودی عرب کی مدد کیلئے موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کشیدگی حوثیوں کی جانب سے ہو یا پھر کسی دوسرے ملک کی جانب سے، سعودی عرب…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے سفیر عاصم افتخار احمد کی الوداعی ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے الوداعی ملاقات کی۔ سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کیلئے پاکستان کے قائدانہ کردار اور بھرپور حمایت…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے سفیر عاصم افتخار احمد کی الوداعی ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے الوداعی ملاقات کی۔ سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کیلئے پاکستان کے قائدانہ کردار اور بھرپور حمایت…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور

سپیکر چیمبر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پارلیمانی امور پر مشاورت کا اجلاس ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ن لیگ کے طارق فضل چوہدری اور بلال اظہر کیانی موجود تھے، مختلف شعبوں کے سیکرٹریز کو بھی اجلاس میں بلایا گیا۔ ذرائع کے…

ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اے آئی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو میں کہا کہ ہمیں مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں برتری حاصل ہے اور ہم اسے برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی…

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت…

قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملکی معیشت کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا، وفاقی حکومت رواں مالی سال بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لے گی۔ مقامی ذرائع سے 6 ہزار 46 ارب اور بیرونی ذرائع سے 813 ارب روپے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More