حوثیوں پر حملے کی تیاری مکمل، ٹرمپ نے آخری مرحلے میں فیصلہ بدل دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی آخری مرحلے میں روک دی، حالانکہ حملے کے لیے اہداف منتخب اور جنگی طیاروں پر بم لادنے کی تیاری مکمل ہوچکی تھی۔
امریکی حکام کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کے…