پاکستان نے شاندار کارکردگی کے ساتھ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
عمان میں کھیلے گئے ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان، امریکا، عمان، ایران، ازبکستان اور قطر کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی…