محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی دباؤ کی وجہ سے مسلم ممالک ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہوئے ہیں، ایران اور پاکستان علاقائی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر اپنی ضروریات کا کچھ حصہ پورا کرسکتے ہیں۔