Mashriq 1.0
My WordPress Blog

پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا

شنگھائی تنظیم سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہوئی۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر اجلاس میں شریک رکن ملکوں کے رہنماؤں کا گروپ فوٹو بھی ہوا، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں میں نمایاں پوزیشن نظر آئی۔

 

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔دستخط کئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More