Mashriq 1.0
My WordPress Blog

ٹرمپ کی اردن میں کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس مؤثر فوج موجود نہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی حکومت پولیس اور فوجیوں کو تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہی، امریکی صدر نے ایران میں افراط زر 300 فیصد تک پہنچنے کا دعویٰ کر دیا۔

 

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایران اس وقت شدید معاشی مشکلات اور دباؤ کا شکار


ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More