Mashriq 1.0
My WordPress Blog

بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا‘5 لاکھ بوریوں کی خریداری کی منظوری

کوئٹہ:بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دی ہے، حکومت کے پاس سرکاری گودام میں گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ اجناس کا کہنا ہے کہ منظوری کے باوجود تاحال محکمہ خزانہ نے پیسے ریلیز نہیں کیے۔دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ فنڈزکی دستیابی کے ساتھ ہی پاسکو سےگندم کی خریداری کو حتمی شکل دی جائےگی۔گندم کی خریداری اور مقامی گوداموں میں ترسیل کیلئے ایک ماہ کا وقت درکار ہوگا۔
µµµ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More