Mashriq 1.0
My WordPress Blog

ابھیشیک شرما نے جاپان کیخلاف صفر پر آؤٹ ہوکر ٹی20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی اوپننگ بلے باز ابھیشیک شرما نےجاپان کے خلاف صفر پر آؤٹ ہو کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
بھارت اور جاپان کے درمیان پہلی مرتبہ ہونے والے اس تاریخی میچ میں ابھیشیک شرما پہلی ہی گیند پر صفر پر آؤٹ ہو کر پویلین واپس لوٹ گئے۔ انہیں پہلے ہی اوور میں چارلی ہارا ہنزے نے آؤٹ کیا۔
یہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ابھیشیک شرما 10 ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے تھے جس کے باعث انہوں نے پاکستان کے شاداب خان اور افغانستان کے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جن کے نام ایک سال میں 9، 9 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More