میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی
میٹا نے ایک نئی سبسکرپشن سروس صارفین کے لیے متعارف کرائی ہے۔
میٹا ون نامی اس سروس میں فیس بک، انسٹا گرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی الگ الگ سبسکرپشنز کو ایک ہی جگہ اکٹھا کر دیا گیا ہے۔
اس سروس کو سبسکرائب کرنے والے صارفین کو میٹا کی…