Mashriq 1.0
My WordPress Blog

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر سونے کی قیمت میں مزیدکمی آگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 12ہزار 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ…

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور…

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2028 میں ہونے والے ہندوؤں کے مذہبی میلے 'سمہاستھا کمبھ' سے قبل سڑک کو چوڑا کرنے کے ایک منصوبے کے تحت اس…

ایشین گیمز: جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں آج تین پاکستانی ایکشن میں ہیں، جہاں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ناگویا میں جاری ایونٹ کے جیولین تھرو میں ارشد ندیم اور یاسر علی جبکہ لانگ جمپ میں انصر عباس حصہ لے رہے ہیں۔ جیولین تھرو میں…

نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا

برطانوی خبر ایجنسی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زیاد کے درمیان ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا جہاں ان کی ابوظہبی…

ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈی نیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی افواج کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی تیاریاں مکمل ہیں۔ ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری…

حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ حسن نصراللہ عرب دنیا کے ہیرو، کمانڈر اور مزاحمتی محاذ کی عظیم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More