Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا‘5 لاکھ بوریوں کی خریداری کی منظوری

کوئٹہ:بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دی ہے، حکومت کے پاس سرکاری گودام میں گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ اجناس کا کہنا ہے کہ منظوری کے…

بلوچستان کی شاہراہوں پر 54 حادثات، 74 افراد زخمی، ایک جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر 12ستمبر کو پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 54حادثات میں 74افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔ میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز (MERC)1122 بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق مختلف…

کوئٹہ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کریک ڈاون، 11 عمارتیں سیل اور 7 افراد گرفتار

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے بلڈنگ کنٹرول قوانین کے مثر نفاذ، محفوظ اور قانونی تعمیرات کو یقینی بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے وژن کے تحت کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے۔…

کولمبو میں پشین سے تعلق رکھنے والے کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے دو نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ مقابلوں میں…

بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری

افسران کے خلاف بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت تادیبی کارروائی کی گئی۔ کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔ سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان کی جانب سے برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کو بلوچستان کے…

کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ

کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 160 سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کے بعض علاقوں پیاز 220 سے 250 روپے فی کلو تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔ شہر میں پیاز کی قیمت میں اضافہ…

ملکی دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءقوم کے حقیقی ہیروز ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداءاور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی خدمات، قربانیاں اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں قومی تاریخ…

بلوچستان و سندھ سرحد پر تبلیغی جماعت کی کوچ کو خوفناک حادثہ، 12 افراد جاں بحق

جیکب آباد : بلوچستان اور سندھ کی سرحدی پٹی کے قریب ٹھل کے مقام پر تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی کوچ خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔…

عدالت عالیہ بلوچستان کا سمنگلی روڈ منصوبہ بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم

کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سمنگلی روڈ سمیت کوئٹہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سمنگلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More