Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے سے صرف دو ہفتے دور تھا، اسی لیے امریکا نے ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے دیے جاتے تو وہ اسے…

روسی صدر پیوٹن کا امریکا کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان

روسی صدر پیوٹن نے بشکیک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فراہم کر رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری ہے، ماسکو تہران کے ساتھ اپنے رابطے اور تعاون جاری رکھے گا۔ پیوٹن نے امریکا اور…

ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے، ایران کوئی بے وقعت معاہدہ کر بھی لے تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More