براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا
سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے دوران مکہ دفاعی تعاون معاہدے میں شامل ممالک کے سربراہانِ افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا گیا، دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ اور سعودی عرب میں شہری و اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے…
ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
نیپال کے وزیر اعظم بالین شاہ نے کہا کہ ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے نیپال کے وزیر اعظم بالِندرا شاہ عرف بالین شاہ نے کہا کہ ہم اُس موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوئے جسے ہم نے…
نیتن یاہو کی تقریر، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ
تو ہال سے واک آؤٹ کر گئے یا پہلے ہی اجلاس میں موجود نہیں تھے، تاہم بعض ممالک کی عدم موجودگی کو احتجاجی واک آؤٹ قرار نہیں دیا گیا۔
مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق نیویارک میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مکہ مکرمہ اور سعودی عرب میں شہری و اقتصادی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی گئی، شرکا نے واضح کردیا کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کیلئےمناسب…
چینی اور امریکی افواج نے ’فسطائی جارحیت‘ کے خلاف شانہ بشانہ جنگ لڑی ہے: چینی صدر
وائٹ ہاؤس میں اپنی گفتگو کے دوران چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب چینی اور امریکی فوج نے ’فسطائی جارحیت‘ کے خلاف شانہ بشانہ جنگ لڑی تھی۔
انہوں نے کہا ’چینی عوام نے تاریخ کے اس باب کو کبھی فراموش نہیں کیا اور نہ ہی…
عراق میں قبائلی سردار کے بیٹوں کی شادی جس کے لیے ایک ہزار سے زیادہ بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ ذبح کیے…
گذشتہ چند روز سے جنوبی عراق کے صوبے ذی قار کے شہر ناصریہ کے صحرائی علاقے میں قبیلہ بدور کے سردار شیخ کے دو بیٹوں کی شادی کی تقریب کے حوالے سے کافی بحث ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں وسیع میدان میں مویشیوں کو…
پاک فوج کی افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ
پاک فوج نے افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ کردیا۔
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج نے انتہائی درست فضائی اور ڈرون کارروائیوں کے ذریعے افغان طالبان حکومت کے زیرکنٹرول علاقوں میں 10 مختلف…
غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے ٹرمپ امن کمیشن کا 2.45 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن مشن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کا عمل شروع کرنے کے لیے 2.45 بلین ڈالر کے منصوبے کی نقاب کشائی کی۔
اس منصوبے کے مطابق یہ بجٹ 66 پروگراموں پر عمل درآمد کے لیے چھ ماہ کے…
اسرائیلی انتخابات: عرب جماعتوں کو الیکشن سے روکنے کا فیصلہ
اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل مرکزی الیکشن کمیٹی نے عرب اکثریتی جماعتوں رعام اور جوائنٹ لسٹ کو انتخاب لڑنے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رعام اور جوائنٹ لسٹ کے خلاف درخواستیں اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی…
ایران کو تباہ کرنے سے متعلق امریکی صدر کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میں یواین سے خطاب کے لیے اپنی تقریر ایران سے طے کر کے آیا تھا، اقوام متحدہ میں امریکی صدر کی تقریر سننے کے بعد اپنی تقریر میں کچھ تبدیلیاں کیں، امریکی صدر کی تقریر کے بعد تقریر میں…