Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی، نئی قیمتوں کے تحت ڈیزل 115 سے بڑھ کر 135 ٹکا فی لیٹر ہو گیا جب کہ پیٹرول 140 سے…

ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز

اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل مندوب مائیک والٹز نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھا جائے گا، ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ 47 سال سے جاری تنازع کا تسلسل ہے۔

روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری

ذرائع کے مطابق مرکزی الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار میں کمیونسٹ پارٹی آف دی رشین فیڈریشن 13.84 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی آف رشیا 8.9 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کی جانب سے حملے ہو رہے ہیں، جنگ ختم کرنے کیلئے تمام فریقین تک تجاویز پہنچا دی گئی ہیں۔

امریکا کا گرین لینڈ پر مستقل سکیورٹی کنٹرول، معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ

صدر ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے تحت امریکا گرین لینڈ کے دفاع اور سکیورٹی کیلئے ضروری اقدامات کر سکے گا جبکہ امریکی مخالف ممالک کو گرین لینڈ میں فوجی اڈے قائم کرنے، فوجی موجودگی رکھنے یا حساس نوعیت کی سرمایہ کاری کرنے سے روکا جائے گا، امریکا…

کیوبا میں ایک سال میں ساتواں بلیک آؤٹ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا

فاکس نیوز کے مطابق کیوبا میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن ہوا، جس کی وجہ امریکی سفارتخانے نے ملک کے بجلی کے نظام کا مکمل انہدام قرار دیا ہے، کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق بلیک آؤٹ کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ بجلی کی بحالی کے حوالے سے کوئی…

چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ…

چین نے سعودی عرب کی درخواست پر تہران سے رابطہ کیا، رائٹرز کے مطابق چین نے ایران سے کہا ہے وہ اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے بحیرہ احمر اور باب المندب میں کشیدگی کم کرنے میں مدد کریں۔

ایران سے ڈیل ہو نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ ایران سے ڈیل ہو نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ڈیل ہونے یا علاقے میں مزید فوج بھیجی جانےسےمتعلق استفسار پر اپنے جواب میں کہا کہ ہم یا تو کوئی اچھا معاہدہ کریں گے، یا پھر کوئی معاہدہ کریں گے ہی نہیں۔

حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز میں لڑائی، 24 گھنٹوں میں 68 ہلاکت

یمنی حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں جنوب مغربی علاقوں میں 23 حکومتی فوجی مارے گئے، جبکہ حوثی فوجی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سعودی فضائی حملوں اور زمینی لڑائی میں ان کے 40 جنگجو ہلاک ہوئے، یہ اعداد دونوں فریقوں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More