Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

ایمیز ایوارڈ میں سیلینا گومز کی نئی تصاویر وائرل، سرجری کی افواہیں پھر گردش میں

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے 15 ستمبر 2026 کو ہونے والی ایمیز ایوارڈز کی تقریب میں سنہری لباس پہن کر شرکت کی، لیکن تقریب کے بعد ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا موضوع بن گئیں۔ بعض صارفین نے سیلینا کی ظاہری شکل میں…

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہےکہ انہیں زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک روز قبل اعلان کیا کہ وہ جلد ایک مرتبہ پھر ماں بننے والی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو مبارکباد اور نیک…

’پسوری‘ نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی موسیقی کے مقبول ترین گانوں میں شمار ہونے والے کوک اسٹوڈیو کے گانے ’پسوری‘ نے یوٹیوب پرایک ارب ویوز کا سنگ میل عبورکرلیا۔ کوک اسٹوڈیو کے آفیشل پیج نےانسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ’پسوری‘ کے ایک ارب ویوز مکمل ہونے کی تصدیق کی۔ کوک…

امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار

ممبئی میں بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے گھر سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر پولیس نے ایک گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریباً 5 لاکھ بھارتی روپے مالیت کے زیورات…

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

بالی وڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے ابیر سنگھ جلد فلمی دنیا میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیرا کے نام سے مشہور سلمان خان کے دیرینہ باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی کے بیٹے ابیر سنگھ جلد ہی ہندی فلم…

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ماہرہ نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ’ہم منصوبے بناتے ہیں لیکن پھر اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے‘۔

لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گلوکارہ نے اپریل 2024 میں مائیکل پولانسکی سے منگنی کی تھی۔ انہوں نے اس سے قبل بھی ماں بننے کی خواہش کا…

ہانیہ عامر کا پہلا گانا ’پابلو‘ ریلیز، مخالفین کو دوٹوک جواب

گانا ’پابلو‘ ہانیہ عامر نے خود لکھا اور کمپوز کیا ہے، گانے کا آغاز پیانو کی دھن سے ہوتا ہے جو اداکارہ کے معمول کے معصوم اور شوخ انداز سے مطابقت رکھتی ہے تاہم اس کے بعد گانا پنجابی ہپ ہاپ کی طرز اختیار کر لیتا ہے۔

خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

واقعے نے کاسمیٹک طریقۂ کار کے دوران بے ہوشی کی دوا کے استعمال اور طبی نگرانی سے متعلق سوالات اٹھا دیے فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اولیویا اوراس 27 برس کی عمر میں کاسمیٹک سرجری کے دوران مبینہ پیچیدگیوں کے باعث…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More