Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان خطے میں امن کے قیام کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے نیویارک میں امریکا کی بزنس کونسل فار انٹرنیشنل انڈر اسٹینڈنگ اور امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفود نے ملاقات کی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، فائنانس، مشروبات، مینو فیکچرنگ، ادویات، آرگینک پراڈکٹس اور…

مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق نیویارک میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مکہ مکرمہ اور سعودی عرب میں شہری و اقتصادی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی گئی، شرکا نے واضح کردیا کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کیلئےمناسب…

چینی اور امریکی افواج نے ’فسطائی جارحیت‘ کے خلاف شانہ بشانہ جنگ لڑی ہے: چینی صدر

وائٹ ہاؤس میں اپنی گفتگو کے دوران چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب چینی اور امریکی فوج نے ’فسطائی جارحیت‘ کے خلاف شانہ بشانہ جنگ لڑی تھی۔ انہوں نے کہا ’چینی عوام نے تاریخ کے اس باب کو کبھی فراموش نہیں کیا اور نہ ہی…

عراق میں قبائلی سردار کے بیٹوں کی شادی جس کے لیے ایک ہزار سے زیادہ بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ ذبح کیے…

گذشتہ چند روز سے جنوبی عراق کے صوبے ذی قار کے شہر ناصریہ کے صحرائی علاقے میں قبیلہ بدور کے سردار شیخ کے دو بیٹوں کی شادی کی تقریب کے حوالے سے کافی بحث ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں وسیع میدان میں مویشیوں کو…

افغانستان میں ڈرون ذخیرہ اور لانچ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان 23 ستمبر 2026 کو افغان سرزمین سے پاکستان میں ڈرونز کے ذریعے کی جانے والی دانستہ اور غیر قانونی دراندازی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، یہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی…

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے، جبکہ تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان گروپ…

پاک فوج کی افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ

پاک فوج نے افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ کردیا۔ آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج نے انتہائی درست فضائی اور ڈرون کارروائیوں کے ذریعے افغان طالبان حکومت کے زیرکنٹرول علاقوں میں 10 مختلف…

غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے ٹرمپ امن کمیشن کا 2.45 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن مشن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کا عمل شروع کرنے کے لیے 2.45 بلین ڈالر کے منصوبے کی نقاب کشائی کی۔ اس منصوبے کے مطابق یہ بجٹ 66 پروگراموں پر عمل درآمد کے لیے چھ ماہ کے…

اسرائیلی انتخابات: عرب جماعتوں کو الیکشن سے روکنے کا فیصلہ

اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل مرکزی الیکشن کمیٹی نے عرب اکثریتی جماعتوں رعام اور جوائنٹ لسٹ کو انتخاب لڑنے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رعام اور جوائنٹ لسٹ کے خلاف درخواستیں اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی…

ڈاکٹر محمد نجیب نقی صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب، حلف اٹھا لیا

نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو 32 ووٹ دے کر آزاد کشمیر کا 23 واں صدر منتخب کر لیا، ان کے مدمقابل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More