براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
بحیرہ احمر کے راستے پاکستان کیلئے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع
سعودی عرب نے اپنی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو دوبارہ فعال کر دیا ہے، یہ پائپ لائن مملکت کے مشرقی علاقوں میں موجود آئل فیلڈز سے خام تیل کو بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع تک لے کر جاتی ہے۔
فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ناکامی کے بعد کرم سیکٹر میں افغان طالبان نے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی۔
او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا کہ او آئی سی مسئلہ کشمیر پر اپنی اصولی یکجہتی کو مسلسل اور مؤثر سفارتی اقدام…
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہا ہے، امریکا آج پہلے سے زیادہ طاقتور ملک ہے۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم سب یہاں امن کی بات کرنے کیلئے…
آپریشن شعبان 2، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ 9 مشتبہ…
نوشکی میں دہشت گردوں کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی،…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فرانس کے سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی پاکستان میں فرانس کے سفیر کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی آمد ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فرانس کے سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی…
ابھیشیک شرما نے جاپان کیخلاف صفر پر آؤٹ ہوکر ٹی20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
بھارتی اوپننگ بلے باز ابھیشیک شرما نےجاپان کے خلاف صفر پر آؤٹ ہو کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
بھارت اور جاپان کے درمیان پہلی مرتبہ ہونے والے اس تاریخی میچ میں ابھیشیک شرما پہلی ہی گیند پر صفر پر آؤٹ ہو کر پویلین…
جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی
جاپان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی۔
جاپان کے شہر سانو میں کھیلےگئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود بھارت نے 41 ویں نمبر پر موجود جاپان کے خلاف معمولی…
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا میں بڑھتی ہوئی تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا دو حصوں میں تقسیم ہورہی ہے، ہمیں اس تقسیم سے بچنا چاہیے، گزشتہ…