براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، اس بار یہ نہیں ہوگا کہ وہ آئیں اور ملک 10 سے 20 روز کیلئے بند ہو جائے۔
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ…
عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات پر تھری ایم پی او کے تحت تیس دن کے لیے نظر بند کیا گیا، پولیس کی سفارش پر نظربندی کی گئی۔
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان کے اندر، خصوصاً خیبر پختونخوا کے بے گناہ عوام کے خلاف ہونے والے متعدد دہشت گرد حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل کے علاقوں میں ایک منظم انٹیلی جنس بیسڈ زمینی آپریشن کیا، جس کے بعد…
صاف ستھرا پنجاب صحت مند اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ہے، مریم نواز
مریم نواز شریف نے کہا کہ ستھرا پنجاب پراجیکٹ نئے اور صحت مند پنجاب کی بنیاد ہے، ستھرا پنجاب دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے۔
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شروع، ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شریک
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ آج دس بجے شروع ہو گیا ہے جس کا دورانیہ تین گھنٹے ہو گا۔
خاران میں دہشت گردوں کا مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی
فتنہ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔
کوہاٹ: پرانا پولیس لائنز میں خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
پولیس کے مطابق مقدمے میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
افغان حکومت صرف مذمت نہیں، ٹھوس کارروائی بھی کرے: وزارت اطلاعات افغان حکومت صرف مذمت نہیں، ٹھوس…
وزارت اطلاعات کے مطابق کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج نے کیا، دہشت گردی کا کوئی مذہب یا جواز نہیں۔
سکیورٹی فورسز کی قلات کے قریب کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے قریب این 25 پر دہشتگردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشتگردوں کے ٹھکانے سے 23 مغوی بحفاظت بازیاب کروا…
پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کی جانب سے حملے ہو رہے ہیں، جنگ ختم کرنے کیلئے تمام فریقین تک تجاویز پہنچا دی گئی ہیں۔