براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اے آئی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو میں کہا کہ ہمیں مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں برتری حاصل ہے اور ہم اسے برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی…
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
اپنے بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل جنگ سے ایران کو جھکانے میں ناکام رہے، تہران اپنے ہمسایہ اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہے، عراق، پاکستان، آذربائیجان اور دیگر دوست ممالک ایران کے ساتھ…
امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق پابندیوں کا نشانہ ایران کی ساہا ایئرلائنز، روسی طیارہ ساز کمپنی یاکوولیو اور روسی شپنگ کمپنی ایم جی فلوٹ بنی ہیں۔
امریکی حکام کے مطابق یاکوولیو نے ایران کو یاک-130 جنگی تربیتی طیارے اور متعلقہ سامان…
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت…
قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملکی معیشت کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا، وفاقی حکومت رواں مالی سال بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لے گی۔
مقامی ذرائع سے 6 ہزار 46 ارب اور بیرونی ذرائع سے 813 ارب روپے…
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ ہے، معاہدہ محض کاغذی دستاویز نہیں ہے، بین الاقوامی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کیا جاسکتا، عالمی ثالثی عدالت بھی پاکستان کے مؤقف کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔
صومالیہ میں ہائی جیک جہاز کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحق
صومالیہ میں ہائی جیک کیے گئے بحری جہاز آنر 25 پر موجود قزاقوں کے خلاف پورٹ لینڈ سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 پاکستانیوں سمیت 5 کریو ممبرز جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
سیکنڈ انجینئر حسین یوسف کی ایک فلاحی ادارے کی چیئرپرسن سے…
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 49 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 49 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے…
ایران کو جوہری ہتھیار سے روکنا امریکی تاریخ کا اہم اقدام ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنا امریکی تاریخ کے اہم ترین اقدامات میں شمار ہوگا۔
ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، معاملات اب بھی پیچیدہ ہیں تاہم ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی۔
امریکی…
امریکا اور ایران میں پیغامات کا تبادلہ، اتفاق رائے کی کوشش جاری ہے: قطر
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے اور اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
قطری وزارت خارجہ کے مطابق فریقین کے پاس مسئلے کے پرامن حل کے سوا کوئی راستہ نہیں، جبکہ کسی…
پی ٹی آئی ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دے، شوکت یوسف زئی کا پارٹی قیادت کو خط
: پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی قیادت کو خط لکھ کر ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دینے کی بات کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے پارٹی قائدین کے نام خط میں موجودہ حالات کے پیش نظر لانگ مارچ…