Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف

وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطین کے معاملے پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ کیا اور 8 عرب و اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان کی حمایت کی، جس میں برطانیہ کی جانب سے غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے درآمدات پر پابندی اور ان بستیوں سے منسلک…

کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب مسئلہ، بھارت حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے بتایاکہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود حل طلب مسئلہ ہے، بھارتی دعوؤں اور ہتھکنڈوں سے کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں ہو سکتی۔

آمنہ بلوچ 17 ستمبر کو ریٹائر ہوں گی، عاصم افتخار نئے سیکریٹری خارجہ مقرر

سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ 17 ستمبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوں گی اور ان کی جگہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد کو نیا سیکریٹری خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیراعظم اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نورصفدر کا نکاح 12 ستمبر کو جاتی عمرہ میں ہو گا، نکاح کی تقریب میں صرف خاندان کے افراد کو مدعو کیا گیا…

شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، امن ، ترقی اور فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی نے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے اور منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک…

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ

اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ تناظر میں نئے صوبوں کا قیام ایک آئینی تقاضا ہے، نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ریفرنڈم کے ذریعے براہِ راست عوامی رائے معلوم کی جانی چاہیے، دنیا بھر میں اہم قومی اور عوامی معاملات پر ریفرنڈم کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More