Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے ہیں۔ کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے…

افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ خطے کے امن اور ترقی کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے، طالبان حکومت کو پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر وابستہ…

اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں…

حکومت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے: شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے کہا کہ پس پردہ مذاکرات تو تحریک انصاف کے ساتھ تین سالوں سے چل رہے ہیں، حکومت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے، حکومتی وزرا کے بیانات کھلا چیلنج ہیں۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ لانگ مارچ چلنے سے پہلے ہی اتنا لانگ ہوگیا،…

ڈرائیونگ لائسنس کیلیے 13 سرکاری ہسپتالوں میں مفت میڈیکل سرٹیفکیٹ کی سہولت

سی ٹی او لاہور کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر ڈرائیونگ لائسنس کے لیے فری میڈیکل سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ شہر کے 13 ہسپتالوں میں مفت ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹس کے لیے کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ ان…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق تمام تفصیلات پر غور کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کا احتجاج پرامن ہو گا جب کہ آئین پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔…

اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، پی ٹی آئی کو پیغام دیا ہے کہ طاقت کا استعمال کیا گیا تو 9 مئی کے بعد جتنی سہولتیں ملی ہیں، وہ سب ختم کر دی…

امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے نومبر مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کو اس بات پر یقین نہیں کہ تہران امریکی مطالبات تسلیم کرے گا…

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن، حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ 24 کروڑ پاکستانی عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں اور جنرل اسمبلی سے چوتھی مرتبہ خطاب ان کے لیے اعزاز ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More