Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان خطے میں امن کے قیام کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے نیویارک میں امریکا کی بزنس کونسل فار انٹرنیشنل انڈر اسٹینڈنگ اور امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفود نے ملاقات کی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، فائنانس، مشروبات، مینو فیکچرنگ، ادویات، آرگینک پراڈکٹس اور…

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہر میں کنٹینرکو حفاظتی اقدامات کے طور پر…

ہماری بات سنی جائے، نہیں چاہتے عوام اور قانون کے رکھوالے آمنے سامنے ہوں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حکومت کو لانگ مارچ کے حوالے سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بات سنی جائے کیونکہ ہم نہیں باہتے عوام اور قانون کے رکھوالے ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں۔ چیئرمین پی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ڈاکٹر محمد نجیب نقی صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب، حلف اٹھا لیا

نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو 32 ووٹ دے کر آزاد کشمیر کا 23 واں صدر منتخب کر لیا، ان کے مدمقابل…

پاکستان کی منیشہ علی کی شاندار فتح، انگولا کی فائٹر کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

منیشہ علی نے میزبان انگولا کی فائٹر لیونیلا ازابیل بلائیے کو دوسرے راؤنڈ میں اسٹینڈنگ گلوٹین سبمیشن کے ذریعے شکست دی منیشہ علی کی کامیابی کے بعد ان کی اپنے والدین سے فون پر ہونے والی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں کامیابی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More