Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

میٹا نے ایک نئی سبسکرپشن سروس صارفین کے لیے متعارف کرائی ہے۔ میٹا ون نامی اس سروس میں فیس بک، انسٹا گرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی الگ الگ سبسکرپشنز کو ایک ہی جگہ اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ اس سروس کو سبسکرائب کرنے والے صارفین کو میٹا کی…

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس سال آئی او ایس 27 آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم عام افراد کو 14…

آئی فون 17 کی عالمی قیمتوں میں کمی، ایپل کی جانب سے اضافہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بار بار کمی دیکھی گئی ہے، جس میں آئی فون 17 پرو میکس پر سب سے بڑی رعایت دی جا رہی ہے۔ ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید کمی کر رہے ہیں۔ دوسری…

پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے ردعمل میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان…

یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف

یوٹیوب نے مشترکہ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارف اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں کے کوڈ سے لاک کر سکے گا۔ یوٹیوب کے سی ای او نیل موہن کے مطابق اکاؤنٹ لاک فیچر اب عالمی سطح پر…

وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی؛ جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف

ملک میں وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی کے لیے جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف کرا دیے گئے۔ اسمارٹ ہوم سیکیورٹی کمپنی ای زی ویز (EZVIZ) نے پاکستان میں 4G ٹیکنالوجی سے منسلک سیکیورٹی کیمروں کی رینج میں توسیع کردی ہے، جس کا مقصد ایسے دور…

چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی امیجز 2.5 کے نام سے اپنا نیا اسٹیٹ آف دی آرٹ امیج جنریشن ماڈل متعارف کرا دیا ہے جو چیٹ جی پی ٹی، چیٹ جی پی ٹی ورک اور کوڈیکس میں دستیاب ہوگا۔ کمپنی کے مطابق امیجز 2.5، اپریل میں متعارف کرائے…

آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی

آئی فون 18 سیریز کی متوقع لانچنگ سے قبل آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں مختلف ممالک میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور نئے فولڈ ایبل آئی فون کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ نئی سیریز کی آمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More