Mashriq 1.0
My WordPress Blog

پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم

حکومت پاکستان کا کہنا ہے بھارت سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے، معاہدے کے مطابق پن بجلی منصوبوں کا ڈیزائن اور آپریشن تبدیل نہیں کیا جاسکتا، عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے پر فیصلے میں عبوری اقدامات جاری کئے۔

فیصلے کے مطابق بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی اجازت نہیں، عالمی قوانین کے مطابق بھی بھارت معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، سندھ طاس معاہدہ ختم ہوا اور نہ ہی اس کے آپریشن معطل ہوئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More