آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
آئی فون 18 سیریز کی متوقع لانچنگ سے قبل آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں مختلف ممالک میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور نئے فولڈ ایبل آئی فون کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ نئی سیریز کی آمد…