براؤزنگ زمرہ
کھیل
نوویک جوکووچ کی چائنا اوپن مینز سنگلز ابتدائی راﺅنڈ میں کامیابی، جولائی کے بعد پہلی فتح حاصل کی کر…
سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار،24 بار کے گرینڈ سلام چیمپئن نوویک جوکووچ نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ ای ایس پی این کے مطابق سربین سٹار نوویک جوکووچ نے اے ٹی پی ایونٹ کے پہلے…
ایشین گیمز میں پاکستان کا ایک اور میڈل
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل حاصل کر لیا، شوٹنگ میں جی ایم بشیر نے برانز میڈل جیت لیا۔جی ایم بشیر نے شوٹنگ کے 25 میٹر ریپڈ فائر پشتل مقابلوں میں پاکستان کے لیے برانز میڈل حاصل کر لیا جس کے ساتھ ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی…
پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی ، بڑے کھلاڑی ڈراپ
پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی۔ ذرائع کے مطابق ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا کی کپتانی کا دور ختم ہوگیا، انہیں اسکواڈ سے بھی ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سلمان علی آغا ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 ٹیم سے بھی آؤٹ ہوگئے ہیں، اب وہ صرف ون ڈے اسکواڈ کا حصہ…
ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ متاثر کن نہ ہونے کے باوجود ٹیمیں ایک گروپ میں ہوں گی، کمرشل پارٹنرز نے بھی پاک بھارت مقابلے کو گروپ سٹیج میں لازمی قرار دیا ہے۔
دو گول خسارے سے شاندار واپسی، پاکستان نے فیفا آسیان کپ میں پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گولز کی بدولت پاکستان نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے منگل کے روز فیفا آسیان کپ میں فلپائن کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔
علی اکبر نے قومی ٹیم کے…
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے ماسکو میں قومی پرچم بلند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق 14 سالہ عسوہ مرجان نے انٹرنیشنل گریٹر ایشین ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ان کا مقابلہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹاپ آرچرز…
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔
ای اسپورٹس پی یو بی جی موبائل ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا،پاکستانی ٹیم نے ای اسپورٹس کے پی یو بی جی موبائل مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
دو…
ایشین گیمز: جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں آج تین پاکستانی ایکشن میں ہیں، جہاں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔
ناگویا میں جاری ایونٹ کے جیولین تھرو میں ارشد ندیم اور یاسر علی جبکہ لانگ جمپ میں انصر عباس حصہ لے رہے ہیں۔
جیولین تھرو میں…
ایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ بارش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا، میچ میں بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی۔
ایشین گیمز: پاکستان کے انصر اقبال لانگ جمپ کے فائنل میں پہنچ گئے
ایشین گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں پاکستان کے انصر اقبال نے فائنل میں رسائی پالی۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں
انصر اقبال نے سات عشاریہ دو آٹھ میٹر جمپ کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، یہ وقت ان کا پرسنل بیسٹ بھی بن گیا۔ لانگ جمپ فائنل پیر کو…