Mashriq 1.0
My WordPress Blog
ڈیلی آرکائیو

September 16, 2026

پاکستان کا اسرائیل کے خلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ، فلسطین سے اظہار یکجہتی

ازبکستان کے شہر سمرقند میں جاری اولمپیاڈ سمرقند 2026 میں پاکستان نے اسرائیل کے خلاف شطرنج کا میچ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے بائیکاٹ کردیا۔ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شطرنج کا مقابلہ آج شیڈول تھا، تاہم پاکستان نے حکومتی پالیسی کے تحت…

شہباز شریف کی حکام کو فیول سبسڈی سکیم کی آگاہی بارے متحرک رہنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے لیے پی ایم سپیشل ریلیف سکیم کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ سکیم کے تحت موٹر…

امریکا اور حوثیوں کے درمیان عمان میں خفیہ ملاقات کا انکشاف

امریکا اور حوثیوں کے نمائندوں کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ رائٹرز کے مطابق حوثیوں نے امریکی حکام کو امریکی بحری جہازوں پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور 2025 کی جنگ بندی پر قائم رہنے کا عزم ظاہر…

ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی روک دی

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یورپی صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ ستمبر میں لوڈ ہونے والے خام تیل کے کچھ کارگو منسوخ کئے جائیں گے جبکہ بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع سے تیل کی لوڈنگ بھی معطل کر دی گئی ہے۔

ستمبر لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم

ستمبر کے لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کی، ملک عامر علی اور دیگر کی جانب سے وکلا شعیب شاہین اور ریاست آزاد عدالت میں پیش ہوئے۔

او آئی سی کی مقدس مقامات پر حملوں کی مذمت، سعودیہ سے مکمل یکجہتی کا اعلان

او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ ان حملوں سے بے گناہ شہری خوفزدہ ہوئے، مقدس مقامات اور مساجد کا تقدس پامال ہوا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More