Mashriq 1.0
My WordPress Blog
ڈیلی آرکائیو

September 16, 2026

حوثیوں کا سعودیہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنری آرامکو پر حملہ؛ ایئربیس کو بھی نشانہ بنایا

یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب کے ساحلی شہر ینبع میں واقع آرامکو کی تیل تنصیبات اور جنوبی شہر خمیس مشیط کے فوجی فضائی اڈے کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے…

پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ریلیف اسکیم کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پیٹرول دینے سے انکار کردیا۔ ریس کانفرنس کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی پی ڈی اے انوار کمال نے کہا کہ ریلیف اسکیم کی تیاری میں ڈیلرز سے مشاورت نہیں کی…

ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ بیٹنگ کی۔ ہیری بروک نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری بنائی، انہوں نے 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی ، 49 گیندوں پر 114 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔…

مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل…

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا سعودی عرب پر حملے نے امریکا اور مغربی دنیا کے دوغلے…

ایمیز ایوارڈ میں سیلینا گومز کی نئی تصاویر وائرل، سرجری کی افواہیں پھر گردش میں

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے 15 ستمبر 2026 کو ہونے والی ایمیز ایوارڈز کی تقریب میں سنہری لباس پہن کر شرکت کی، لیکن تقریب کے بعد ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا موضوع بن گئیں۔ بعض صارفین نے سیلینا کی ظاہری شکل میں…

بابر اعظم اور سعود شکیل کی آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم اور مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انفرادی کارکردگی کے بعد تازہ ترین آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری حاصل کرلی۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف…

سونے اور چاندی کی قیمت مزید بڑھ گئی

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں سونا 7 ہزار 900 روپے اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ہزار900 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ57 ہزار 236 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسی…

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

میٹا نے ایک نئی سبسکرپشن سروس صارفین کے لیے متعارف کرائی ہے۔ میٹا ون نامی اس سروس میں فیس بک، انسٹا گرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی الگ الگ سبسکرپشنز کو ایک ہی جگہ اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ اس سروس کو سبسکرائب کرنے والے صارفین کو میٹا کی…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

پاکستان ہاکی فڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 کے ٹورنامنٹ…

برکس سربراہی اجلاس، عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں سے بنےکھانےکھلانے پر مودی سرکار کو تنقیدکا سامنا

نئی دہلی میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے آفیشل ڈنر کو ویجیٹیرین فوڈ (سبزیوں سے بنے کھانے) تک محدود رکھنے پر مودی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔ روسی صدر پیوٹن، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور دیگر عالمی رہنماؤں کے ڈنر کے 10کھانوں میں مودی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More