Mashriq 1.0
My WordPress Blog
ڈیلی آرکائیو

September 23, 2026

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

حکومت پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ وہ ریاض میں…

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان کے لیگ سپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ افغانستان کے سپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے ٹاپ پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔ ابرار…

روسی فوج کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، دفاعی و توانائی تنصیبات نشانے پر

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے رات کے دوران یوکرین کی دفاعی صنعتی تنصیبات، توانائی کے مراکز، لاجسٹک ہبز اور فوجی استعمال میں آنے والے بحری جہازوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں کیف میں…

سعودیہ کی حمایت کی تو امریکا بھی ہمارے نشانے پر ہوگا: حوثیوں کی دھمکی

یمن کے حوثی جنگجوؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے سعودی عرب کی حمایت میں یمن کی جنگ میں فوجی مداخلت کی یا آبنائے باب المندب پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی تو خطے میں امریکی مفادات اور تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ حوثی فوجی مشیر عابد…

وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، توانائی، انسانی وسائل کی ترقی اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر گفتگو کی۔ ملاقات میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے…

وفاقی حکومت کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ

اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران پاکستان نے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت حاصل کی، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ایک ارب 37 کروڑ ڈالر کی بیرونی معاونت ملی تھی۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن

کئی دہائیوں پر محیط پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات سفارتی، تجارتی اور ثقافتی روابط سے آگے بڑھ کر فوجی تربیت، دفاعی تعاون، سٹریٹجک ہم آہنگی اور سکیورٹی پارٹنرشپ تک یہ دیرینہ تعلقات اب ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، سٹریٹجک باہمی دفاعی…

وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا، جن میں سیاسی و اقتصادی تعاون، دفاع، ہنرمند افرادی قوت کا تبادلہ، تعلیم اور ثقافت کے شعبے شامل ہیں، باہمی دلچسپی کے علاقائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More