Mashriq 1.0
My WordPress Blog

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ41 ہزار 6 36 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونےکی قیمت 3686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں میں سونے کی قیمت 43 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 191 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More