رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لیکر پانچویں مرتبہ چیچنیا کے سربراہ منتخب
روس انتخابات میں مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔
روسی الیکشن کمیشن کے مطابق انہوں نے 99.85 فیصد ووٹ حاصل کئے اور پانچویں مدت کیلئے عہدہ سنبھالیں گے۔
رمضان قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت کر…