بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید
فتنہ الہندوستان نے بلوچستان میں معاشی ترقی کا راستہ روکنے کی مذموم کوشش کرتے ہوئے دکی میں 18 تعمیراتی مزدور اغوا کر لیے، ایک گارڈ شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع دُکّی کے علاقے نانا صاحب زیارت…