Mashriq 1.0
My WordPress Blog

اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی کرغز صدر سے ملاقات سے قبل بشکیک میں ہوئی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے کرغزستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کامیاب صدارت اور مؤثر میزبانی پر مبارکباد پیش کی اور ایس سی او کے…

امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی

ایرانی مسلح افواج اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ سیستان، بلوچستان اور ہرمزگان پر امریکا نے حملے کئے، امریکی فضائی حملوں کے جواب میں بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی۔ مشترکہ بیان میں…

ایران کے بحرین، یو اے ای اور کویت میں امریکی اڈوں پر جوابی حملے

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ درجنوں ڈرونز سے امارات کے الظفرہ اور المنہاد اڈوں پر حملہ کیا، ریڈار نظام اور امریکی فوجیوں کے تعیناتی کے مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق بحرین کے شیخ عیسیٰ اڈے پر بھی ریڈار تنصیبات پر…

امریکا کا ایران پر حملہ، مختلف شہروں میں بمباری سے 12 افراد شہید، 70 سے زائد زخمی

ایرانی میڈیا کے مطابق صوبے خورستان میں 7، ایرانی جزیرے سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 5 افراد شہید ہوئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے ہوئے، آبنائے ہرمز کے قریب مزید 4 دھماکوں…

پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صادر ژا پاروف بھی تقریب میں موجود تھے۔ تقریب میں پاکستان اور کرغزستان کی خارجہ امور…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں 21 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے جبکہ 2 افسروں اور ایک کسٹمز اہلکار سمیت 6 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے…

شہباز سینئر: ہاکی کا وہ ستارہ جس کی روشنی آج بھی قائم ہے

تحریر: قاسم علی ہاکی کی دنیا میں بڑے بڑے عظیم سپوت پیدا ہوئے، ایسے کھلاڑی جنہوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں، محنت اور شاندار کھیل سے اپنے ملکوں کا نام روشن کیا، لیکن پاکستان کے شہباز احمد سینئر کو جو مقام ہاکی کی تاریخ میں حاصل…

ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سلامتی سمیت دیگر شعبوں میں ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، جبکہ آئی ٹی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر…

مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

ملاقات کرنے والوں میں احمد خان لغاری، علی احمد لغاری، اسامہ عبدالکریم، حنیف پتافی، اسامہ لغاری اور صلاح الدین خان شامل تھے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ارکان اسمبلی کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More