براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے ہیں۔
کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے…
افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ خطے کے امن اور ترقی کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے، طالبان حکومت کو پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر وابستہ…
چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا سٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کے لیے اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن باقاعدہ مذاکرات کیلئے آج کراچی سے اسلام آباد پہنچے گا، مشن کے پیر سے معاشی…
حکومت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے: شیر افضل مروت
شیر افضل مروت نے کہا کہ پس پردہ مذاکرات تو تحریک انصاف کے ساتھ تین سالوں سے چل رہے ہیں، حکومت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے، حکومتی وزرا کے بیانات کھلا چیلنج ہیں۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ لانگ مارچ چلنے سے پہلے ہی اتنا لانگ ہوگیا،…
ایشین گیمز: شجر عباس 200 میٹر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، صدر بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی اور سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل (ر) شاہجہان میر نے شجر عباس کو کامیابی پر مبارکباد دی۔
ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست
ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں ملیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 4-5 سے شکست دے کر قومی ٹیم کی مسلسل فتوحات کو بریک لگادیا۔
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسدادِ منشیات آپریشن، 750 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت کیا، کارروائی کے دوران مشکوک ماہی گیر کشتی کی تلاشی لی گئی، جس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔
ڈرائیونگ لائسنس کیلیے 13 سرکاری ہسپتالوں میں مفت میڈیکل سرٹیفکیٹ کی سہولت
سی ٹی او لاہور کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر ڈرائیونگ لائسنس کے لیے فری میڈیکل سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ شہر کے 13 ہسپتالوں میں مفت ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹس کے لیے کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔
ان…
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق تمام تفصیلات پر غور کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کا احتجاج پرامن ہو گا جب کہ آئین پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔…