Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

سیاحت، معیشت کی ترقی کا اہم وسیلہ

سیاحت محض ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ مختلف معاشروں، تہذیبوں، زبانوں اور روایات کو قریب لانے کا ایک مؤثر ذریعہ بھی ہے، دنیا کے مختلف خطوں کی سیر انسان کے علم میں اضافہ کرنے کے ساتھ اس کے تجربات اور سوچ کے دائرے کو بھی…

ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی آئی خان، کوئٹہ روڈ پر انسداد اسمگلنگ ’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘ پر ہوا۔ ذرائع کے مطابق بارود سے بھری…

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو اپنی جاگیر قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر آبنائے ہرمز کا ایک نقشہ شیئر کیا، جس میں اس اہم آبی گزرگاہ کو ’’Trump Strait‘‘ کے نام سے ظاہر کیا گیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران نے ایک نئے معاہدے کی تجویز دی…

بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید

فتنہ الہندوستان نے بلوچستان میں معاشی ترقی کا راستہ روکنے کی مذموم کوشش کرتے ہوئے دکی میں 18 تعمیراتی مزدور اغوا کر لیے، ایک گارڈ شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع دُکّی کے علاقے نانا صاحب زیارت…

بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے

بلوچستان میں دہشت گردوں نے چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ بگٹی کے گھر پر حملہ کر دیا، امن فورس نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے 13 دہشت گرد مار دیئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے آبائی ضلع نارتھ ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ بگٹی وڈیرہ…

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دفاعی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات…

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گی

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت پر 5 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو بحیرہ کیسپین کے ساحل پر خراب موسم کے دوران پیش آیا جب بحریہ کے اہلکار تربیتی مشق میں مصروف تھے، واقعے میں 3…

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش ایک سنگین سکیورٹی خطرے میں بدل گئی جہاں بھارت کی معروف یوٹیوبر مدھومیتا کے گھر سے تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے اور ہیرے کے زیورات سمیت نقدی چوری کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کی کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن…

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار کرتے ہوئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ اے آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More