براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
افغانستان میں ڈرون ذخیرہ اور لانچ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا تارڑ
انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والے عناصر کے خلاف ان نیٹ ورکس کو ختم کرنے اور قابلِ اعتماد و قابلِ تصدیق اقدامات کرنے کے بجائے، افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے خلاف دشمنانہ ڈرون کارروائیوں کے…
نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں
نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں
نوشکی: آج رات 8 بج کر 14 منٹ پر آسمان میں ایک روشن چیز آہستہ آہستہ گزرتی ہوئی نظر آئی، جس کی تصویر شہریوں کی جانب سے بنائی گئی ہے۔
تصویر…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ مستونگ کے علاقے کنک وادی میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقےکنک وادی…
ٹرمپ نے ہمیں دہشتگرد قرار دیا جبکہ ہم خود دہشتگردی کا نشانہ بنے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل پر ایران کے خلاف جنگ اور شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔
خطاب کے آغاز پر ایرانی صدر نے شہید آیت اللہ خامنہ ای اور امریکی حملے میں…
بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست
بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین و بچوں سمیت 103 افغانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے دانہ سر بائی پاس میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اور…
کوئٹہ میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا تاہم فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع…
مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا
بی جے پی حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی سمجھے جانے والے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کے معاشی مفادات کے لیے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے وزیراعلیٰ نے اتوار کے روز ریاست کے ضلع دھوبری…
بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
اپنے باپ کو زہر دینےکے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان بہاولپور سےگرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پرگرفتارکیا گیا۔
ترجمان این…
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
پاکستان کے لیگ سپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
افغانستان کے سپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے ٹاپ پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔
ابرار…
روسی فوج کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، دفاعی و توانائی تنصیبات نشانے پر
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے رات کے دوران یوکرین کی دفاعی صنعتی تنصیبات، توانائی کے مراکز، لاجسٹک ہبز اور فوجی استعمال میں آنے والے بحری جہازوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں کیف میں…