Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان کی دفاعی تاریخ قربانی، شجاعت اور قومی یکجہتی کی روشن مثالوں سے عبارت ہے‘ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا وہ دن ہے جو ہمیں اپنی مسلح افواج اور قوم کے ان عظیم سپوتوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادر وطن…

بلوچستان میں پاک بحریہ کا بڑا انسدادِ منشیات آپریشن، ایک ہزار کلو گرام آئس برآمد

اسلام آباد ،کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں پاک بحریہ نے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ساتھ زون کے ساتھ مشترکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تقریبا ایک ہزار کلو گرام آئس منشیات کی بھاری کھیپ ضبط کرلی۔پاک بحریہ…

نیپال: سیلاب کے 10 روز بعد متاثرہ مکان کے ملبے سے ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے 10 روز بعد متاثرہ مکان کے ملبے سے ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا۔ نیپالی میڈیا کے مطابق نیپال کے ضلع نواکوٹ میں سیلاب سے تباہ شدہ ایک چار منزلہ مکان کے ملبے سے 60 سالہ خاتون کو زندہ نکالا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…

ورلڈ نومیڈ گیمز 2026: ماس ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی

چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی۔ ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔ ماس ریسلنگ مقابلے میں…

روس یوکرین جنگ بندی کی کوششیں، امریکی خصوصی ایلچی ماسکو پہنچ گئے

امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روس یوکرین جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں ماسکو پہنچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے آج ملاقات کریں گے۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولادیمیر…

کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے سے ہونا چاہئے، عوام کی رائے کا احترام ضروری ہے، کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو روک نہیں سکتی۔ لاہور میں قومی پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب…

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 70 روپے بڑھنے کے بعد 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ…

بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کا قتل، حقیقت کیا ہے؟

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں معروف بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کے قتل سے متعلق خبریں گزشتہ چند روز سے زیر گردش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائی صوبھائی کو بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ یہ خبر سب…

ملک میں سونے کی قیمت میں پھربڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More