براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
اس مقصد کیلئے حکومت کو موجودہ کراس سبسڈی کا نظام ختم کرکے کم آمدن والے گھرانوں کیلئے ہدفی مالی معاونت کی خاطر تقریباً 162 ارب روپے مختص کرنا ہوں گے۔
نیپال میں دیکھتے ہی دیکھتے پورا پہاڑ دریا برد، کئی گھر بہہ گئے، 24 ہلاکتیں؛ ہولناک ویڈیو
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں اب بھی جاری ہیں جس میں آج ایک پہاڑ سیکنڈوں میں دریا برد ہوگیا اور اس خوفناک مناظر کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال میں حالیہ بارشوں کے باعث گنڈکی صوبے میں دریائے کالی…
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگے گی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح…
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، جو آئین میں درج ضروریات ہیں وہ پوری ہوں تو بالکل یہ سب ہوگا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جیو نیوزسے گفتگو میں کہا ہے کہ…
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر سونے کی قیمت میں مزیدکمی آگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 12ہزار 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ…
بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور…
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2028 میں ہونے والے ہندوؤں کے مذہبی میلے 'سمہاستھا کمبھ' سے قبل سڑک کو چوڑا کرنے کے ایک منصوبے کے تحت اس…
ایشین گیمز: جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں آج تین پاکستانی ایکشن میں ہیں، جہاں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔
ناگویا میں جاری ایونٹ کے جیولین تھرو میں ارشد ندیم اور یاسر علی جبکہ لانگ جمپ میں انصر عباس حصہ لے رہے ہیں۔
جیولین تھرو میں…
نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
برطانوی خبر ایجنسی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زیاد کے درمیان ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا جہاں ان کی ابوظہبی…
ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈی نیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی افواج کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی تیاریاں مکمل ہیں۔
ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری…
حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ حسن نصراللہ عرب دنیا کے ہیرو، کمانڈر اور مزاحمتی محاذ کی عظیم…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ
خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ ایک فیصد سے زائد اضافے کے بعد 105.64 ڈالرز ہوگئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت نصف فیصد سے زائد بڑھ کر 93.11 ڈالرز فی بیرل ہوگئی۔