Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج شروع ہوں گے

آئی ایم ایف کا مشن آئیوا پیٹرووا کی قیادت میں پاکستان میں تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا اور اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ای ایف ایف کے چوتھے جبکہ آر ایس ایف کے تیسرے جائزے کا عمل مکمل کرے گا، دونوں جائزوں کی تکمیل کے بعد مجموعی طور پر تقریباً 1.2…

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر مملکت

اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ آئین پاکستان شہریوں کے حقِ معلومات کے لیے واضح بنیاد فراہم کرتا ہے، 18ویں آئینی ترمیم کے ذریعے اظہارِ رائے کی آزادی کے آئینی ڈھانچے کو مزید مضبوط کیا گیا اور آرٹیکل 19-اے شامل کیا گیا، جس کے تحت ہر شہری کو…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کے حالات سب کے سامنے ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام ایک عرصے سے دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں، پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ کتنی قربانی دے رہے ہیں، تبدیلی…

پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کی بی ٹیم، مالی معاونت میں ملوث ہے: وفاقی وزرا

اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ ڈی آئی خان امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشت گردی کے واقعہ میں خواتین اور بچوں سمیت شہری شہید ہوئے، جبکہ دہشت گردوں نے ریسکیو اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا۔

بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے دوران متعدد کامیاب آپریشنز، 70 سے زائد دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیے جا رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شابان، کوئٹہ میں سکیورٹی…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوتے ہی فائدہ عوام کو منتقل کردیں گے، وزیر پیٹرولیم

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں جیسے ہی تیل کی قیمتیں گرنا شروع ہوں گی وزیراعظم اس کا فائدہ عوام کو منتقل کردیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پٹرول کی وجہ سے عوام کو بے پناہ تکلیفوں کا سامنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More