براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سیلاب متاثرین کی مدد، پاکستان نے نیپال کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا
اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ نیپالی عوام کے لیے 100 ٹن انسانی امداد روانہ کردی۔
ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کے مطابق امدادی سامان خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کھٹمنڈو…
مکہ معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، ملک کی خود مختاری و قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
صدر مملکت آصف زرداری نے یوم دفاع و یوم شہدا پر شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت…
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
وفاقی دارالحکومت کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کی خصوصی کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کے مستقبل کے انتظامی ڈھانچے سے متعلق مجوزہ ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش کردیا جس…
یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، شہداء کے مزاروں پر حاضری
ملک بھر میں یوم دفاع کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جنگ ستمبر کے شہدا اور غازیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا جبکہ مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبات بھی ہوں گی۔
مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے
ایئر آفیسر کمانڈنگ پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان ایئر وائس مارشل حسن فیصل نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق
روسی صدارتی دفتر کریملن کے مطابق یہ اتفاق رائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی صدر پیوٹن سے ملاقات کے دوران ہوا۔
دونوں امریکی ایلچیوں نے روسی صدر سے تقریباً تین گھنٹے طویل ملاقات کی، جس میں روس…
اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل، اپنی جانب سے اور پاکستانی عوام کی طرف سے شاہی خاندان اور ناروے کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
یوم دفاع کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف نے شہدائے پاکستان کو سلام پیش کیا، مسلح افواج کی جانب سے غازیوں اور شہدا کے اہلخانہ کو بھی خراجِ تحسین اور اظہارِ تشکر کیا گیا۔
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم
یومِ دفاع و شہدا 6 ستمبر 2026ء کی مناسبت سے جاری پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمیں ان شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جنہوں نے پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور آزادی کے تحفظ کیلئے اپنی…
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ 1965ء میں پاک افواج کے بہادر سپوتوں نے دشمن کے عزائم ناکام بنائے، مسلح افواج کے شہدا، غازیوں اور ان کے اہلخانہ کو قوم کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں۔