Mashriq 1.0
My WordPress Blog

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقری

 

سربراہ پاک فضائیہ کی جانب سے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے راشد منہاس شہید کی لازوال قربانی کو سلامِ عقیدت پیش کیا گیا، پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نے دفاعِ وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے تاریخِ پاکستان میں امر مقام حاصل کیا۔

 

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ راشد منہاس شہید کا عزمِ شہادت آج بھی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے مشعلِ راہ ہے، شہید کی قربانی، عزم و وفا کی وہ روشن داستان ہے جو نسلوں کو دفاعِ وطن کا درس دیتی ہے۔

 

ترجمان نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین، راشد منہاس شہید کے جذبۂ شہادت اور شجاعت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More