Mashriq 1.0
My WordPress Blog

بھارت کمزور ترین حریف جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے بال بال بچ گیا

سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں بارش سے متاثرہ میچ کو 5 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، جس میں بھارتی کپتان شریس آئیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی۔

جاپان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے 4 کھلاڑی آؤٹ کئے اور انہیں 32 رنز تک محدود رکھا۔

 

ہدف کے تعاقب میں جاپانی ٹیم نے آخری گیند تک جان ماری اور 3 وکٹوں کے نقصان پر 30 رنز بناتے ہوئے صرف 2 رنز سے شکست اٹھانی پڑی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More