Mashriq 1.0
My WordPress Blog

اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ انہوں نے اس معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے، انہوں نے جون میں امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے اسلام آباد مفاہمتی معاہدے میں پاکستان کے کردار کو…

کوہاٹ پولیس لائنز حملے میں 869 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال ہوا: بم ڈسپوزل رپورٹ

بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سنٹرل پولیس آفس ارسال کردی گئی جس میں دھماکے کے مرکز، بارودی مواد کی نوعیت اور مقدار کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے میں 869 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، دھماکے کے…

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم

صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی دباؤ کی وجہ سے مسلم ممالک ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہوئے ہیں، ایران اور پاکستان علاقائی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر اپنی ضروریات کا کچھ حصہ پورا کرسکتے ہیں۔

اسحاق ڈار کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قابلِ اعتماد سیاسی عمل پر زور

او آئی سی کی فلسطین کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ 6 رکنی کمیٹی پر فلسطینی عوام کے لیے سیاسی و سفارتی حمایت متحرک کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور غزہ کی صورتحال پر فوری توجہ دینے کی ضرورت…

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، انہیں خیبر پختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی گئی، خیبر پختونخوا میں جاری انسدادِ دہشتگردی آپریشنز اور سرحدی انتظام…

حوثیوں پر حملے کی تیاری مکمل، ٹرمپ نے آخری مرحلے میں فیصلہ بدل دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی آخری مرحلے میں روک دی، حالانکہ حملے کے لیے اہداف منتخب اور جنگی طیاروں پر بم لادنے کی تیاری مکمل ہوچکی تھی۔ امریکی حکام کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کے…

کرن جوہر نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی کامیابی سے متعلق دلچسپ واقعہ سنا دیا

بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ 1998ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ نے ناصرف میرے فلمی کیریئر کو بدل دیا بلکہ مشکل حالات میں میرے خاندان کے لیے بھی اہم ثابت ہوئی۔ مراکش میں ہونے والے مراکش فلم فیسٹیول کے دوران گفتگو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More