Mashriq 1.0
My WordPress Blog

اسلام آباد کنٹینروں سے بھر گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا: مولانا فضل الرحمان

ے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا ملک کی اندرونی صورتحال پر تشویش کا اظہار…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے تین شہروں اور سرحدی علاقوں میں زمینی و فضائی کارروائی کرتے ہوئے 37 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان کے اندر، خصوصاً خیبر پختونخوا کے بے گناہ عوام کے خلاف ہونے والے…

نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیت المقدس کے پرانے شہر اور مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ سوشل میڈیا پر غم و غصے کا باعث بن گیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ہم یہاں مقدس ترین مقام کے بہت قریب ہیں، ہم یہاں…

ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات ہوئی، جس میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رفت…

پنجگور، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پنجگور : پنجگور میں گیس اور ایندھن کے دیگر ذرائع نہ ہونے سے علاقے کے لوگ ایل پی جی گیس سلنڈر پر گزارہ کرہے تھے مگر قیمتوں میں اضافے سے عام شہریوں کو شدہد مشکلات کا سامنا دس کلو والا گیس سلنڈر کی قیمت عام مارکیٹ میں 3700۔ روہے میں فروخت کیا…

کوئٹہ: گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 10 قصاب گرفتار

کوئٹہ : ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گراں فروشی اور من مانے داموں پر گوشت اور دیگر اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 قصابوں کو گرفتار کرلیا۔ عوامی شکایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی…

لورالائی شہر میں پانی چوری کے خلاف آپریشن جاری، درجنوں غیر قانونی کنکشن منقطع

لورالائی :ڈویژنل ہیڈکوارٹر لورالائی میں پینے کے پانی کی قلت اور غیر قانونی کنکشنز کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے سرکاری بور کی لائن سے غیر قانونی طور پر…

نال گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات، بیزن پور میں تعداد میں اضافہ

کوئٹہ : نال اور گردونواح کے مختلف علاقوں، بالخصوص بیزن پور ایریا میں آوارہ کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث خواتین اور بچے خوف میں مبتلا ہیں۔علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام اور میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ بیزن پور سمیت نال کے…

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان کے علاقے خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیماں مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کی گہرائی 30…

ریاست دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، و زیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More