Mashriq 1.0
My WordPress Blog

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تربت کےعلاقے جوسک میں سکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد جہنم واصل کردیئے، فرار ہونے والے دہشتگردوں کا تعاقب…

او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا کہ او آئی سی مسئلہ کشمیر پر اپنی اصولی یکجہتی کو مسلسل اور مؤثر سفارتی اقدام…

آئی سی سی رینکنگ: شوال ذوالفقار کی بڑی چھلانگ، پہلی بار ٹاپ 30 میں شامل

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی پلیئر رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں نے نمایاں بہتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی شوال ذوالفقار نے بیٹنگ رینکنگ میں 16 درجے ترقی کرکے 29ویں نمبر پر جگہ بنالی، شوال ذوالفقار پہلی بار ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ 30 کھلاڑیوں…

ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہا ہے، امریکا آج پہلے سے زیادہ طاقتور ملک ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم سب یہاں امن کی بات کرنے کیلئے…

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے جبکہ احتجاج جاری رہے گا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت…

آپریشن شعبان 2، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ 9 مشتبہ…

نوشکی میں دہشت گردوں کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More