درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے
وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (ERC) کا 18واں اجلاس منعقد ہوا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے اجلاس کی صدارت کی۔
ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس این ڈی ایم…