Mashriq 1.0
My WordPress Blog

اقوامِ متحدہ نے معیاری عالمی نقشے میں کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دے دیا

اقوامِ متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد میں روایتی مرکیٹر نقشے کی جگہ Equal Earth نقشہ اپنانے کی حمایت کی گئی، بھارت سمیت 164 ممالک نے اقوامِ متحدہ کے معیاری Equal Earth نقشے کے حق میں ووٹ دیا، اقوام متحدہ کے معیاری ایکول ارتھ نقشے نے…

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار

ابتدائی طور پر جو تجاویز تیار کی گئی ہیں، ان میں اسلام آباد کے ہسپتالوں، سکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں، فلاحی کاموں اور انتظامی ڈھانچے پر خرچ کرنے کیلئے ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا، ٹیکس کلیکشن کی تجاویز آئندہ اقتصادی جائزے کے دوران آئی…

پاک بحریہ کشیدہ علاقائی صورتحال میں تجارتی آمدورفت یقینی بنا رہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نے کہا کہ آج کے اس تاریخی دن ہم پاک بحریہ کے شہداء، غازیوں، سابق اہلکاروں اور موجودہ افسران و جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لئے اپنی بے مثال خدمات انجام دیں اور آج بھی جرأت،…

ایران بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا: روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اگر مصر اور الجزائر مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ بھی مثبت پیشرفت ہوگی اور یہ روس کی جانب سے پیش کیے گئے تصور کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق بہت اچھا عملی قدم ہوگا۔

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ تعلقات کی افواہیں، امیشا پٹیل کا ردعمل آگیا

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ رومانوی تعلق کی خبروں پر واضح ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو طنزیہ جواب دے دیا۔ اداکارہ نے ایسی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام دوستوں کی ملاقات کو…

بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود…

صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام ایک قومی مسئلہ ہے، اس میں کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام ایک قومی مسئلہ ہے، اس میں کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس انتظامی یونٹس سے متعلق ابھی…

اوستہ محمد میں پانی کا بحران شہری بوند بوند کو ترس گئے

اوستا محمد : اوستا محمد میں فیز ٹو واٹر سپلائی منصوبے کے باوجود شہر کے مختلف وارڈز میں پینے کے پانی کی شدید قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا متعدد علاقوں کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، گھریلو ضروریات پوری کرنا بھی دشوار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More