Mashriq 1.0
My WordPress Blog

کوئٹہ میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا تاہم فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع…

ڈیوڈ وارنر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، سابق آسٹریلوی کرکٹر کا دلچسپ ردعمل

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سامنے آنے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جس میں انہیں تامل فلم جیلر2 کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپنی ڈانس…

شروتی ہاسن نے شادی کو غیر ضروری اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب وہ شادی کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئی تھیں۔ اداکارہ نے یہ بھی واضح کیا کہ مستقبل میں ماں بننے کی خواہش ان کے دل میں…

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں:…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے افغانستان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

الی وڈ اداکار وویک اوبرائے بھی بچے کی پیدائش کے بعد کترینہ کیف کے بڑھتے وزن پر ہونے والی تنقید پر بول پڑے۔ ایک انٹرویو کے دوران وویک اوبرائے نے کترینہ کیف پر تنقید کرنے والوں کو کہا کہ تنقید نہیں کرنا چاہیے کیونکہ تنقید منفی چیز ہے، زندگی…

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

بی جے پی حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی سمجھے جانے والے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کے معاشی مفادات کے لیے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے وزیراعلیٰ نے اتوار کے روز ریاست کے ضلع دھوبری…

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کانسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک مداح نے پرفارمنس کے دوران موبائل فون اسٹیج پر پھینک دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم گانا گا رہے تھے کہ اچانک موبائل فون اسٹیج پر…

بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

اپنے باپ کو زہر دینےکے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان بہاولپور سےگرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پرگرفتارکیا گیا۔ ترجمان این…

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

حکومت پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ وہ ریاض میں…

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان کے لیگ سپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ افغانستان کے سپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے ٹاپ پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔ ابرار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More