علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گولز کی بدولت پاکستان نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے منگل کے روز فیفا آسیان کپ میں فلپائن کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔
علی اکبر نے قومی ٹیم کے…
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے ماسکو میں قومی پرچم بلند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق 14 سالہ عسوہ مرجان نے انٹرنیشنل گریٹر ایشین ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ان کا مقابلہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹاپ آرچرز…
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔
ای اسپورٹس پی یو بی جی موبائل ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا،پاکستانی ٹیم نے ای اسپورٹس کے پی یو بی جی موبائل مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
دو…
اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میری خالہ بشریٰ انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا۔
معروف اداکارہ نے شکوہ کیا اور کہا کوئی بھی بشریٰ خالہ کی وجہ سے مجھ پر 40 لاکھ روپے کیوں لگائے گا؟
زارا نور عباس نے کہا اگر میں نے اس کا ڈبل کرکے…
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے حوالے سے بندکمروں کے فیصلے کسی صورت منظور نہیں ہیں، اپنی پالیسی منوانے کیلیے اگر ضرورت پڑی تو بغاوت کریں گے، 4 اکتوبر کا مارچ ہر صورت ہوگا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے میں…
صومالیہ میں ہائی جیک کیے گئے بحری جہاز آنر 25 پر موجود قزاقوں کے خلاف پورٹ لینڈ سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 پاکستانیوں سمیت 5 کریو ممبرز جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
سیکنڈ انجینئر حسین یوسف کی ایک فلاحی ادارے کی چیئرپرسن سے…
اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر نے اپنے معمول کے مطابق ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔
رام اللہ سے عرب میڈیا کے مطابق متنازع وزیر ایتمار بن غفیر کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع بنا تو یحییٰ سنوار سمیت 7 اکتوبر میں ملوث تمام…
حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 49 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنا امریکی تاریخ کے اہم ترین اقدامات میں شمار ہوگا۔
ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، معاملات اب بھی پیچیدہ ہیں تاہم ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی۔
امریکی…